Results 1 to 9 of 9

Thread: بہتی ندی کا پانی

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default بہتی ندی کا پانی


    بہتی ندی کا پانی
    ساØ+Ù„ سے اٹھکیلیاں کرتا ہے
    پورن ماشی کا چاند
    چکور سے پہلیاں کرتا ہے
    ہوائیں ہولے ہولے
    پھول کے رخسار چومتی ہیں
    صدائیں پربتوں کی
    جھوم کے بےتاب گھومتی ہیں
    خاموشی بھی زباں بن کر
    اداسی بھی صدا بن کر
    جب بے چین کرتی ہے
    فقط اتنا ہی کہتی ہے
    Ù…Ø+بت زرے زرے Ú©Û’
    بدن کی سانس ہوتی ہے
    زمانے بھر میں جینے کی
    یہی اک آس ہوتی ہے


    Last edited by sarfraz_qamar; 19-01-2014 at 12:34 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •